Аналитика Telegram-канала
Подписчики
5 044
Охват за 24 ч
291
ER за 24 ч
5,77%
Публикаций
100

Динамика подписчиков

7 дней 30 дней 6 месяцев Больше
27 окт30 окт2 ноя
Показаны последние 7 дней Больше истории →

Охваты публикаций

08.1013.1019.1024.1028.10
73
Средний охват
262
Лучший результат
Показаны 5 публикаций — последние в канале Больше статистики →

Упоминания

53
Упоминаний
44
Из них репостов
6
Каналов
Все упоминания

Последние посты

3 из 100 2 из 100
Фото
"ایک آدمی نے مجھے فون کیا اور بتایا کہ اُس کے پاس کتابوں کا ایک بڑا کتب خانہ ہے جسے وہ بیچنا چاہتا ہے۔ میں اُس کے پاس گیا اور جب میں نے کتابوں پر ایک نظر ڈالی تو میں نے اُس سے پوچھا کہ ان کی کیا قیمت ہے۔ اُس نے کہا: 45 ہزار دینار۔ بحث و مباحثہ کے بعد، ہم 43 ہزار دینار کی حتمی قیمت پر متفق ہو گئے۔" "دو دن بعد، میں نے اُس سے رابطہ کیا اور بتایا کہ رقم تیار ہے اور میں کتابیں لینے کے لیے ایک ٹرک کے ساتھ آ رہا ہوں۔ ہم اُس کے گھر پہنچے اور کتابیں پیک کرنا شروع کر دیں۔ وہ کھڑا ہمیں اور کتابوں کو دیکھ رہا تھا اور اُس کی آنکھوں سے آنسو بہہ رہے تھے۔ میں اس کے قریب گیا اور پوچھا کہ کیا تم ٹھیک ہو؟ اُس نے روتے ہوئے مجھ سے کہا: 'قسم ہے اُس ذات کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے، اگر میری بیٹی کو سرطان (کینسر)کی بیماری نہ ہوتی تو میں ایک بھی کتاب نہ بیچتا۔' اور پھر اُس نے آسمان کی طرف دیکھا اور کہا: 'اے میرے رب! میں بے بس ہو چکا ہوں، پس میری مدد فرما'" یہ اُن مشکل ترین لمحوں میں سے ایک تھا جو مجھ پر گزرے، اب قریب دو سال ہو چکے ہیں، اور میں اب اسے تک نہیں بھولا..
ещё
8 0 28 окт, 22:40
" عنقریب لوگوں پر ایک ایسا پرفتن دور آئے گا کہ جس میں لوگ شکل و صورت میں تو سادہ انسان ہی ہوں گے، مگر انکے دل بھیڑیوں کے دلوں کی طرح ہونگے، انکی جوان نسل بدکار ہوگی، انکے بچے بد خو و بدتمیز ہوں گے، اور انکے بوڑھے امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کو چھوڑ دیں گے، فاسق و بے دین شخص ان میں معزز و قابل قدر ہوگا، اور مومن و شریعت کا پابند شخص ان میں حقیر و کمتر ہوگا " ألعزلة والإنفراد- ١٠٦
ещё
56 1 24 окт, 21:30
" سفیان ثوری رحمہ الله جب غم کی شدت سے ٹوٹ رہے ہوتے تو اپنے دل کے طبیب وہیب بن الورد رحمہ الله کے پاس چلے جاتے، اور ان سے کہتے! اے ابو امیۃ! کیا آپ سمجھتے ہیں کہ کوئی موت کی تمنا بھی کرتا ہوگا؟ وہیب کہنے لگے! جہاں تک میرا معاملہ ہے تو میں تو یہ تمنا ہرگز نہیں کرتا،، پھر سفیان بولے! "أما أنا فوددت أني ميت" لیکن میں تو چاہتا ہوں کہ کاش میں مر ہی جاؤں"! حلية ابو نعيم-٧/١٨
ещё
262 2 19 окт, 21:33
Больше постов

Продолжить анализ этого канала

  • История роста подписчиков
  • Просмотры и охваты публикаций
  • Кто упоминает канал и кого упоминает он
  • Похожие каналы и подбор для рекламы
Открыть аналитику
Демо до 14 дней